PK Tutorials

Conjunction سلسلے



Definition

A word that joins together sentences, clauses, phrases, or words
ایک لفظ جو کہ شقوں یا جملے یا الفاظ کو ملاتا ہے



Sentences

  I like dogs and I like cats.
مجھے کتے پسند ہیں اور مجھے بلیاں پسند ہیں۔ 

  I like cats and dogs.
مجھے بلیاں اور کتے پسند ہیں۔ 

  I like cat but I don’t like rats.
مجھے بلیاں پسند ہیں لیکن میں چوہوں کو پسند نہیں کرتا۔ 



Words

  and
اور 

  but
لیکن 

  when
جب