PK Tutorials

Noun اسم



Definition

A noun is the name of a person, place or thing
نام ۔ کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناون کہتے ہیں



Sentences

  This is my cat.
یہ میری بلی ہے 

  She lives in my house.
وہ میرے گھر میں رہتی ہے۔ 

  We live in Karachi.
ہم کراچی میں رہتے ہیں۔ 



Words

  pen
قلم 

  dog
کتا 

  work
کام 

  music
موسیقی 

  town
شہر 

  Karachi
کراچی 

  teacher
استاد 

  Faisal
فیصل