Definition
Word that is usually one of the main parts of a sentence and that expresses an action, an occurrence, or a state of being.
وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا پایا جائے اور جس میں تینوں زمانوں ماضی ، حال ، مستقبل میں سے کوئی ایک زمانہ موجود ہو۔